انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ گر گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار ستمبر 26, 2023September 26, 2023 0 تبصرے 6 مناظرانٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر گر گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر ایک روپے آٹھ پیسے کی کمی سے 289 روپے 78 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔