دو مزدور کام کے دوران کرنٹ لگنے سے جا ں بحق

دو مزدور کام کے دوران کرنٹ لگنے سے جا ں بحق

عارف والا: زیر تعمیر پرائیویٹ ٹاؤن میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے دو مزدور جاں بحق اور ایک کی حالت تشویشناک بتا ئی جا رہی ہے.یہ واقعہ پاکپتن روڈ پر نیو ماڈل ٹاؤن میں پیش آیا ہے جہا ں مزدور زیر تعمیر ٹاون کے پول پر کام کر رہے تھے کہ اوپر سے گذرنے والی 11 ہزار کے وی کی تار سے چھو گئے.دونوں متوفی مزدوروں کی لاشیں اور زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا .

اپنا تبصرہ بھیجیں