پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون کا شیڈول اور سکواڈز کا اعلان، میدان 12 ستمبر سے سجے گا

ٹورنامنٹ کے میچز پشاور، ایبٹ آباد، اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، عمران خان سٹیڈیم پشاور، ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم، ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد اور شعیب اختر کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میچز کی میزبانی کریں گے۔پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شہباز رضوی نے فلک جاوید کے والد جاوید اقبال کی درخواست پر سماعت کی، جس میں ہوم سیکرٹری، آئی مزید پڑھیں

طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم صوبے بنانے کے خلاف نہیں، وقت اور حالات دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہئے، سیاسی جماعتوں کو اس میں اپنا کردار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو خراجِ تحسین

مریم نوازشریف نے پاک بحریہ کے شہدا اور غازیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوی نے ہر موقع پر اپنی شاندار پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر کے دشمن پر اپنی برتری ثابت کی۔ان مزید پڑھیں

عالمی یومِ خواندگی… پاکستان میں تعلیم کی روشنی کہاں تک؟

یونیسکو کے مطابق خواندگی انسان کو اپنے حقوق سمجھنے، بہتر فیصلے کرنے، معاشی مواقع حاصل کرنے اور معاشرے میں مؤثر کردار ادا کرنے کے قابل بناتی ہے، عالمی یومِ خواندگی کا آغاز 1967ء میں ہوا اور رواں سال اس دن مزید پڑھیں

جنگِ ستمبر کا آٹھواں دن: پاک فوج نے 21 بھارتی ٹینک ناکارہ، فوجی اڈے تباہ کئے

ستمبر 1965 کی جنگ کے آٹھویں روز بھارتی فضائیہ نے سخت مایوسی کے عالم میں پاکستان کی غیر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، وزیرآباد، چنیوٹ اور سرگودھا کی شہری آبادی کے ساتھ سیالکوٹ کے ہسپتال اور ضلعی عدالتیں بھی بھارتی مزید پڑھیں

پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

محکمہ جنگلات و وائلڈ لائف کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے دورے کے موقع پر پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو اجلاس میں وائلڈ لائف ہسپتال سمیت مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس کو بتایا گیا کہ جدید سہولیات مزید پڑھیں

شہری کو آف لوڈ کرنے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر شہری کو آف لوڈ کرنے کے خلاف درخواست خارج کر دی، جسٹس منور اقبال دوگل نے قرار دیا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر کیا گیا اقدام لاہور مزید پڑھیں

سروسز ہسپتال لاہور کا جونئیر کلرک رشوت لیتے ہوئے گرفتار

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور نے سروسز ہسپتال کے نرسنگ سیکشن میں کارروائی کی اور جونئیر کلرک حافظ محمد بلال کو گرفتار کرلیا۔حکام نے بتایا کہ ملزم نے میٹرنٹی لیو کی منظوری کے عوض رشوت طلب کی تھی، اینٹی کرپشن ٹیم مزید پڑھیں

پاکستانی مارشل آرٹس کا ہاتھوں میں انڈے پکڑ کر 340 پنچز کا ریکارڈ

مارشل آرٹس کی کھلاڑی فاطمہ نے گینز ورلڈ رکارڈ میں مزید دو نئے رکارڈ بناڈالے، ان ہاتھوں میں بجلی جیسی رفتار اور پاوں پہاڑوں جیسے مضبوط ہیں۔فاطمہ نسیم نے ہاتھوں میں انڈے پکڑ کر ایک منٹ میں 340 پنچز لگا مزید پڑھیں

نئے صوبوں کے قیام پر کام کے لیے کمیشن یا کمیٹی بنائی جائے: رانا تنویر حسین

اپنے آبائی حلقے مریدکے میں میڈیا گفتگو کرتے رانا تنویر حسین کہنا تھا کہ 6 ستمبر ملکی تاریخ میں بڑی اہمیت کا حامل دن ہے، 1965 میں افواج پاکستان نے بھارتی فوج کو شکست سے دوچار کیا جب کہ 2024 مزید پڑھیں