پی ایم ڈی ایف سی کے زیرِ اہتمام لاہور میں موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ فراہمی و نکاسی آب ریسرچ سٹڈی کی افتتاحی ورکشاپ

ورکشاپ میں پنجاب کے سات شہروں میں پانی کے ذرائع کے جائزے سے متعلق ہائیڈرولوجیکل اور ہائیڈرو جیولوجیکل سٹڈی کے اغراض و مقاصد پیش کیے گئےورکشاپ میں متعلقہ میونسپل کمیٹیز کے افسران سمیت دیگر ماہرین اور پی ایم ڈی ایف مزید پڑھیں

اس سال سرکاری کالجز کے انٹرمیڈیٹ نتائج کی شرح میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب

سرکاری کالجز کے نتائج کی کامیابی کی شرح میں مجموعی طور پر 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رانا سکندر حیات وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایجوکیشن ریفارمز کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ وزیر تعلیم سرکاری کالجز مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے پولیو مہم کے پانچویں روز جائزہ اجلاس کی صدارت

ڈپٹی کمشنر لاہور نے ضلع بھر میں پولیو مہم کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیاایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز عبداللہ خان اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر آصف ارباب خان شریک تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز، بین الاقوامی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر کی سروس ڈلیوری مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ کی زیر صدارت نئے تعینات ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس ڈی جی سوشل ویلفیئر ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم سمیت تمام ڈائریکٹرز بھی شریک صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ کی محکمہ سوشل ویلفیئر کے مختلف مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر ماہانہ پرائس انسپکشن رپورٹ جاری

اسسٹنٹ کمشنرز اور پیرا نے ضلع بھر میں 1 لاکھ 12 ہزار 449 انسپکشنز کیںڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے 45 ہزار 337 اور پیرا نے 67 ہزار 112 انسپکشنز کیںگرانفروشی کے 2 ہزار 748 کیسز، 1 ہزار 110 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ، 1 مزید پڑھیں

لاہور پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کریک ڈاؤن: 844 اشتہاری اور 206 عدالتی مفرور گرفتار

لاہور پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کریک ڈاؤن: 844 اشتہاری اور 206 عدالتی مفرور گرفتاررواں سال ٹریول آئی سافٹ ویئرکی مدد سے 75لاکھ81ہزار سے زائد افرادکی چیکنگ کی گئی ہے۔پولیہوٹل آئی سافٹ ویئرکے ذریعے 10لاکھ 34ہزارسے زائد مسافروں مزید پڑھیں

ڈیفنس ایچ بلاک مارکیٹ میں کارسوار نوجوان اور خواجہ سراہوں کے درمیان لڑائی جھگڑا

خواجہ سرا کی جانب سے کار سوار سے پیسے مانگنے پر تلخ کلامی پر جھگڑا ہواویڈیو میں نوجوان کی جانب سے خواجہ سرا کو پہلے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ ویڈیونوجوان کی جانب سے تشدد کے جواب میں موقع مزید پڑھیں

وزیر اعلی ہائوس جی اوآر ون میں تعینات پولیس اہلکار کو رخصت کا جعلی میڈیکل دینا مہنگا پڑ گیا

تھانہ ریس کورس میں ایس پی یو کے کانسٹیبل کے خلاف فراڈ دھوکہ دہی اور اختیارت سے تجاوز کی دفعات کے تحت درج۔ایس پی یو میں کا سابق کانسٹیبل محمد شعبان 14/02/2025 کو رخصت پر گیا۔ایف آئی آرمیڈیکل مکمل ہونے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے سے 28 ججز پرنسپل سیٹ پر کیسوں کی سماعت کریں گے

11 ڈویژن بنچ سول اور فوجداری اپیلوں پر آئندہ ہفتے میں سماعت کرینگے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد ترمیمی ججز روسٹر جاری ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل سید شبیر حسین شاہ نے ججز روسٹر جاری کیا چیف جسٹس مزید پڑھیں

پنجاب کے رورل ہیلتھ سینٹرمریم نوازہسپتالوں میں تبدیل

دیہات کے مریم نوازہسپتالوں میں 78لاکھ24ہزار سے زائد مریضوں کا علاج مریم نوازہسپتالوں کی اوپی ڈی میں 52لاکھ 51ہزار مریضوں کا علاج مریم نوازہسپتالوں میں 32944نارمل ڈلیوریمریم نوازہسپتالوں میں میجر سرجری کے 50348کامیاب آپریشن مریم نوازہسپتالوں میں 2لاکھ87ہزار سے زائد مزید پڑھیں

احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچرگالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا

پاکستان نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچر گالف چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ احمد ظفر حیات نے چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل اپنے نام کیا۔احمد ظفر حیات نے 3 راؤنڈز میں 223 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن مزید پڑھیں