سارہ انعام اور نور مقدم کے لواحقین کا عدالتوں سے انصاف کا مطالبہ

شہراقتدار میں بے دردی سے شوہرکے ہاتھوں قتل کی گئی سارہ انعام اور دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والی نور مقدم کے لواحقین نے عدالتوں سے انصاف کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نور مقدم کے والد مزید پڑھیں

ناقص انجکشن سے مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا معاملہ

صادق آباد میں محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں کی دوڑیں لگ گئی، انجکشن لگنے سے 3 افراد متاثر ہو گئے. ناقص انجکشن لگنے سے 3 افراد کی آنکھوں کی بینائی متاثر ہوئی:سی ای او محکمہ ہیلتھ غنضنفر شفیق متاثرہ مریضوں میں، مزید پڑھیں

لڑکی بن کر لاکھوں روپے لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے شکایت کنندہ کے بیٹے سے لڑکی بن کرسوشل میڈیا پر رابطہ مزید پڑھیں

شیخوپورہ؛قلعہ ستار شاہ سٹیشن کے قریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی

قلعہ ستار شاہ سٹیشن کے قریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ میں میانوالی سےلاہور جانیوالی ٹرین میں سوار 20مسافر زخمی ہوئے،5زخمیوں کو ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

خاتون نو مولود بیٹی کو ہسپتال میں چھوڑ کر چلی گئی

سرکاری ہسپتال میں خاتون نومولود بیٹی کو چھوڑ کر چلی گئی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ ہسپتال کے عملے نے بتایا کہ خاتون بچی کے لیے ڈائپر لانےکا کہہ کر مزید پڑھیں

پارا چنار، سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کا حملہ، 2افراد زخمی

پاراچنار میں سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کے حملے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پارا چنار میں قریبی جنگل سے چیتا آبادی میں گھس آیا اور حملہ کرکے 2افراد کو زخمی کر دیا، جنہیں طبی امداد مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن اور سسر کو قتل کردیا

تھانہ چونترہ کے علاقہ سہال میں پسند کی شادی کرنے پر نئی نویلی دلہن اور سسر کو قتل کردیا گیا، فائرنگ سے شوہر شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو گزشتہ شب سسر مزید پڑھیں

کراچی میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ سےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ناکے پر اہلکاروں نے گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا، نہ رکنے پر فائرنگ کردی، جس کے مزید پڑھیں