پولیس کے مطابق پہلی بیوی پر اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر شوہر پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے اور کلہاڑیوں کے وار کرکے زخمی کرنے کا الزام ہے۔واقعے کا مقدمہ تھانہ میاں چنوں میں 4 نامزد اور 5 نامعلوم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 205 خبریں موجود ہیں
منڈی بہاءالدین میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے کسان دوست اقدامات کے تحت کاشتکاروں میں ہائی پاور گرین ٹریکٹرز کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب ضلعی آفس میں منعقد ہوئی۔تقریب میں ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری خالد محمود مزید پڑھیں
ریسکیو حکام نے بتایا کہ کرنٹ لگنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں میاں، بیوی اور جواں سالہ بیٹا شامل ہے، جاں بحق افراد کی شناخت محمد بوٹا، شازیہ پروین اور سلمان مزید پڑھیں
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب پیش آیا جہاں ٹرک سے مخالف سمت سے آنے والی موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ۔حادثے کے نتیجےت میں دو افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے مزید پڑھیں
تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، حادثے میں متوفی کا 11 سالہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 46 سالہ عمران شوکت کے نام سے ہوئی مزید پڑھیں
پابندی یکم نومبر 2026 سے مزید ایک ماہ کے لیے نافذ العمل ہوگی، حکومت سندھ نے دفعہ 144 کے تحت پابندی میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے گارڈز دوران ڈیوٹی مقررہ مقامات پر مزید پڑھیں
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو کے متعدد اہلکار اور گاڑیاں آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔آگ بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں اور 35 اہلکار موقع پر موجود ہیں اور آگ پر قابو پانے مزید پڑھیں
آر پی او رانا ایاز سلیم نے کہا ہے کہ بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کے ساتھ ناانصافی کے معاملے میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا مزید پڑھیں
واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق بجلی کی بندش کے باعث گھارو پمپنگ سٹیشن سے کراچی کو پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہوگئی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ بجلی کی بندش سے پورٹ قاسم، بن قاسم ٹاؤن، شاہ فیصل مزید پڑھیں
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کامران خان کو تبدیل کرکے ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس پنجاب تعینات کر دیا گیا جبکہ ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن شہزادہ سلطان کو ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔سید خرم مزید پڑھیں
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت 12 سالہ حسن عبداللہ اور 4 سالہ حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں بھائی موٹر سائیکل پر اسکول جا رہے تھے کہ تیز رفتار ٹریکٹر کی زد میں آ مزید پڑھیں
ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ ڈسکہ روڈ پر واقع فراز سپورٹس سٹیڈیم میں شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا، انعامی قرعہ اندازی کے لیے جمع ہجوم میں گیٹ کھلتے ہی بھگدڑ مچ گئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں