ایشیا پیسیفک کی ترقی کیلئے آزاد تجارت اور معاشی انضمام ضروری ہے: چینی صدر

شنجن میں 33 ویں اپیک اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی تعمیر اور ایشیا پیسیفک معجزے کا نیا باب رقم کرنا کے عنوان سے اہم کلیدی خطاب کیا اور مزید پڑھیں

پوتن اور شی میں مذاکرات دوستانہ ماحول میں ہوئے، ٹرمپ سے بھی بات چیت ہوگی: کریملن

روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے صحافی پاویل زاروبن سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صدر پوتن اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ملاقات چین میں ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم (اے پی ای سی) کے سربراہی اجلاس کے مزید پڑھیں

پرنس ولیم سے ملاقات میں سیف علی خان کے شاہی خاندانی پس منظر کا بھی ذکر

ملاقات کے دوران فلموں، ثقافتی تبادلے اور کرکٹ سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی، جبکہ سیف علی خان کے خاندانی شاہی پس منظر کا تذکرہ بھی کیا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیف علی خان نے بتایا کہ پرنس ولیم مزید پڑھیں

ون بلین فالوورز سمٹ جنوری 2027ء میں، بہترین تخلیقی فلم کیلئے 10 لاکھ ڈالر انعام مقرر

متحدہ عرب امارات کے سرکاری دفتر برائے ذرائع ابلاغ کے زیرِ اہتمام تین روزہ عالمی سمٹ کی سرگرمیاں جمیرا ایمریٹس ٹاورز، دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر اور میوزیم آف دی فیوچر میں ہوں گی، جہاں ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ، مصنوعی ذہانت اور مزید پڑھیں

دبئی کا عالمی موسیقی میلہ مارچ 2027ء تک ملتوی، نئی تاریخوں کا اعلان

منتظمین نے نئی تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ اب یہ تین روزہ موسیقی میلہ 19 سے 21 مارچ 2027ء تک دبئی پارکس اینڈ ریزورٹس میں منعقد ہوگا۔ میلے کا مقام برقرار رکھا گیا ہے، جہاں بین مزید پڑھیں

شارجہ میں فلم سٹار میرا کی بہن کے انتقال پر تعزیتی تقریب، شوبز شخصیات کی شرکت

شارجہ کے علاقے موئیلح میں واقع کراچی سٹار ریسٹورنٹ میں منعقدہ تقریب میں شوبز شخصیات کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی، کاروباری اور میڈیا سے وابستہ شخصیات نے بھی شرکت کی۔منتظمین کے مطابق میرا کی بہن شائستہ برطانیہ میں کینسر کے مرض مزید پڑھیں

تفصیلی مذاکرات کیلئے وقت نہیں، پوتن اور ٹرمپ کے درمیان ملاقات مختصر ہوگی: کریملن

روسی اخبار ویدوموستی سے گفتگو کرتے ہوئے کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ صدر پوتن اور صدر ٹرمپ کے درمیان زیادہ دیر تک بات چیت نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ دونوں رہنما مختصر گفتگو کریں گے، تاہم ملاقات مزید پڑھیں

حوثی ملیشیا کا ریاض پر میزائل حملہ، سعودی اتحاد نے نقصان کی تصدیق کردی

سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے مطابق ابتدائی جائزے میں میزائل کا ملبہ گرنے اور املاک کو نقصان پہنچنے کی تصدیق ہوئی ہے، تاہم نقصان کی نوعیت اور اس کی مجموعی تفصیلات کا تعین کیا جا رہا ہے، حوثی ملیشیا مزید پڑھیں

13 سال کا انتظار ختم، گیمرز کی موجیں، جی ٹی اے 6 دنیا بھر میں ریلیز

ماہرین کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ اس مقبول گیم فرنچائز کے نئے حصے کی ریلیز کے موقع پر دنیا بھر میں لاکھوں ملازمین اور طلبہ دفاتر اور تعلیمی اداروں سے غیر حاضر رہیں گے۔اس حوالے سے کہا مزید پڑھیں

سرجری کے بعد نوجوان کو انسانوں کے چہروں میں بلی جیسی آنکھیں دکھائی دینے لگیں

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان کارل کی اس غیر معمولی طبی کیفیت کی تفصیلات طبی جریدے کورٹیکس میں شائع ہوئی ہیں، طبی ماہرین نے اس بیماری کو پروسوپو میٹامورفوپسیا قرار دیا ہے، جس میں متاثرہ شخص کو دوسرے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے، پیوٹن اور شی جن پنگ سے سہ فریقی ملاقات متوقع

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کل (جمعرات) ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم (اے پی ای سی) کے سربراہی اجلاس میں شرکت جبکہ اپیک اجلاس کی سائیڈ لائن پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ سے مزید پڑھیں

دبئی میں عالمی مائننگ شو اختتام پذیر، بین الاقوامی سرمایہ کاری اور نئی شراکت داریوں پر خصوصی توجہ

دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 16 اور 17 نومبر کو منعقد ہونے والے انیسویں ایڈیشن میں معدنی صنعت کے ماہرین، سرمایہ کاروں، ٹیکنالوجی کمپنیوں اور مختلف ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی، نمائش میں معدنی وسائل کے مؤثر استعمال، جدید مزید پڑھیں