عالمی پولیس سربراہی اجلاس اختتامی مرحلے میں داخل، اے آئی اور جدید پولیس ٹیکنالوجی مرکزِ نگاہ

دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 16 سے 18 نومبر تک منعقد ہونے والے اجلاس کے پانچویں ایڈیشن میں انٹرپول، اقوام متحدہ اور دنیا بھر کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ حکام، پولیس سربراہان اور سکیورٹی ماہرین نے شرکت مزید پڑھیں

روس کے مفادات نظرانداز کرکے امن مذاکرات نہیں ہو سکتے، روسی وزارت خارجہ

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے جرمن وزیر خارجہ یوہان وادیفول کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خیالات یورپ کی اسی پالیسی کی عکاسی کرتے ہیں جس کے تحت امن مذاکرات میں روس مزید پڑھیں

فلائی دبئی نے ریاض اور ابہا کیلئے پروازوں کی منسوخی میں 27 نومبر تک توسیع کر دی

فلائی دبئی کے ترجمان کے مطابق خطے کی موجودہ صورتحال کے باعث سعودی عرب کیلئے پروازوں کے شیڈول میں مزید خلل پڑنے کا خدشہ ہے، ایئرلائن ریاض اور ابہا کیلئے اپنی پروازیں 27 نومبر تک معطل رکھے گی، جبکہ دمام مزید پڑھیں

ایران نے ’’ڈرٹی بم‘‘ سے متعلق امریکی میڈیا کی رپورٹس مسترد کردیں

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے ایران کیخلاف جارحیت کا آغاز کرنے والے اب اپنے مذموم عزائم کیلئے میڈیا میں ماحول ہموار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا مزید کہنا مزید پڑھیں

امریکا کا ایران پر واشنگٹن میں ڈرٹی بم حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

سی این این کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے ایران ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کو نشانہ بنانا چاہتا ہے، انٹیلی جنس معلومات میں ممکنہ اہداف اور مقامات کی نشاندہی بھی کی گئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

عراقچی کی عمانی ہم منصب سے ملاقات، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے خاتمے پر غور

خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت اور بحری سلامتی کے امور پر گفتگو کی، جبکہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے سفارتی حل کے امکانات بھی زیر بحث آئے۔

ٹرمپ اہم دورہ چین سے قبل منیلا پہنچ گئے، فلپائن میں مسلسل پانچویں روز بھی احتجاج

ٹرمپ اپنے ایشیائی دورے کے دوران امریکا، جاپان، آسٹریلیا اور بھارت پر مشتمل کواڈ گروپ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دو سال کے وقفے کے بعد ہونے والے اس اجلاس میں سمندری سلامتی، اہم معدنیات، مصنوعی ذہانت اور مزید پڑھیں

ابوظبی: روسی ایم ایم اے فائٹر عثمان نورماگومیدوف جیل سے رہا، جرمانے میں 50 فیصد کمی

عدالتی حکام کے مطابق متاثرہ جارجیائی فائٹرز کی اپیل پر ملزمان کی سزاؤں میں نرمی کی گئی، متاثرہ افراد نے اپنے دعوے واپس لےکر ملزمان کی رہائی کی اپیل بھی کی تھی۔عدالت نے عثمان نورماگومیدوف کا جرمانہ 3 لاکھ درہم مزید پڑھیں

برطانوی اداکار رسل برینڈ نے خود کو بیگناہ قرار دیدیا، جیل سے پیغام جاری

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رسل برانڈ کی اہلیہ لورا برانڈ نے اپنے شوہر کا تحریری پیغام ان کے یوٹیوب چینل پر جاری ہونے والی ویڈیو میں پڑھ کر سنایا۔اداکار نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ ان جرائم کے مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی اونس نرخ ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئے

امریکی ڈالر کی مضبوطی، امریکی ٹریژری بانڈز کے منافع میں اضافے اور شرح سود مزید بڑھنے کے خدشات نے سونے کی قیمتوں پر دباؤ بڑھا دیا، رواں سال جنوری میں 5 ہزار 594 ڈالر 82 سینٹ کی ریکارڈ بلند سطح مزید پڑھیں

شام کا اقوام متحدہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور جارحانہ پالیسیوں پر احتجاج

اقوام متحدہ میں شام کے سفیر ابراہیم اولابی کے مطابق اسرائیلی فوج کے ہاتھوں معذور نوجوان کی ہلاکت کے بعد شمال سے جنوب تک احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے جن میں اسرائیلی حملوں، گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور اراضی پر قبضے کے مزید پڑھیں

ایران کا بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایرانی فورسز کے مطابق یہ کارروائی ایرانی فضائی حدود کی بار بار خلاف ورزیوں کے جواب میں کی گئی، ایرانی فورسز کے جنگی ڈرونز نے بحرین کے شیخ عیسیٰ ایئر بیس پر نصب امریکی فوج کے زیرِ استعمال ریڈار سسٹم مزید پڑھیں