پی سی بی نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈنے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا ہے ۔آئرلینڈ کے خلاف 3 ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی، بعدازاں قومی ٹیم 22 مئی سے مزید پڑھیں

’’ میں اکیلی ہی کافی ہوں ‘‘ ثانیہ مرزا نے دبنگ پیغام جاری کر دیا

بھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے کامیابی کیلئے جدوجہد کرتی نوجوان لڑکیوں کیلئے ایک خصوصی پیغام جاری کیاہے جس میں انہوں نے اپنی جدوجہد کے دوران پیش آنے والے چیلنجز سے بھی آ گاہ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے سردارسلیم حیدر گورنر پنجاب نامزد

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کردیا۔سردار سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی نے مجھے خوشخبری سنائی ہے کہ آپ گورنر پنجاب ہونگے، بتایا گیا ہے کہ آپ کی تقرری کا مزید پڑھیں

9مئی واقعات ،سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔انسداددہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس حملہ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش کرنے کے مزید پڑھیں

محصولات کے اہداف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا،جس میں چیئرمین ایف بی آر اور بورڈ ممبران نے شرکت کی،اجلاس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان بھی شریک ہوئے ۔اجلاس میں محصولات کی مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر زبردست تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈرڈانڈیکس 1244 پوائنٹس کے اضافے سے 71 ہزار 902 پوائنٹس پر بند ہوا ،دن بھر مجموعی طور پر 374 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،248 کمپنیوں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے عدالتوں سے استدعا کی ہے، کیسز کو مزید تاخیر کا شکار نہ کریں،بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ آج بانی پی ٹی آئی نے عدالتوں سے استدعا کی ہے،بانی پی ٹی آئی نے کہاہے کیسز کو مزید تاخیر کا شکار نہ کریں،بانی پی ٹی نآئی نے کہا ہے کہ ان مزید پڑھیں