چیئرمین پی ٹی آئی کو ثاقب نثار جیسے جج چاہئیں، شیرجیل انعام میمن

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین کو ثاقب نثار جیسےججز کی تلاش ہے،جو ان کیلئےغیر قانونی فیصلےدےسکیں۔ اپنےبیان میں شرجیل میمن نےکہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس کےخلاف درخواست واضح مزید پڑھیں

عراق میں لاکھوں مردہ مچھلیاں دریا کنارے پر آگئیں

میسان(سٹار ایشیا نیوز)عراق کےصوبےمیسان میں ہزاروں مردہ مچھلیاں دریا کےکنارے پر آگئیں۔ خبر ایجنسی نےعراقی حکام کےحوالے سےبتایاکہ دریائےامشان میں ہزاروں مچھلیوں کےمرنے کی وجہ جاننےکیلئےکمیٹی بنا دی گئی ہے۔ عراقی حکام کا مزیدکہنا ہےکہ مچھلیوں کےمرنے کی وجہ علاقےمیں مزید پڑھیں

لاہور: مون سون کی پہلی تیز بارش

لاہور(سٹار ایشیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں دن بھر شدید حبس کےبعد رات ہوتےہی آندھی کےساتھ مون سون کی پہلی تیز بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت قدرے کم ہوگئی۔ لاہور کےمختلف علاقوں میں شام کےبعد آندھی کےساتھ موسلادھار مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیل کا زمینی اور فضائی حملہ

راملہ(سٹار ایشیا نیوز)اسرائیلی فوج کی فلسطینی علاقوں میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سےفلسطینی حکام کا کہنا ہےکہ مقبوضہ مغربی کنارےمیں اسرائیلی فوج نے زمینی اور فضائی حملہ کرکےنوفلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی حکام نےمزید بتایاکہ اسرائیلی فوج کے مزید پڑھیں

شدید گرمی سے پریشان خواجہ آصف نے نہر میں چھلانگ لگا دی

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)شدید گرمی کی لہر نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو بھی نہ چھوڑا،گرمی سے پریشان دفاعی وزیر نےنہرمیں چھلانگ لگاکر گرمی کا مقابلہ کیا۔ 73سالہ دفاعی وزیر خواجہ آصف کی نہر میں چھلانگ لگاتےاور تیراکی کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

ڈی ایس پی کے گھر میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی

عارف والا(سٹار ایشیا نیوز)پنجاب کےضلع پاکپتن کی تحصیل عارف والا میں سابق صوبائی وزیر ٹکا محمد اقبال کےبھائی ڈی ایس پی سجاد خان کےگھر میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو طلائی زیوارات اور نقدی لے کرفرار ہوگئے۔ پولیس حکام کےمطابق مزید پڑھیں

سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

ریاض(سٹار ایشیا نیوز)سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے،سعودی عرب کی شاہی عدالت نےشہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود کےانتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کےمطابق سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال مزید پڑھیں

دودھ ایک ہی جھٹکے میں 20 روپے لیٹر مہنگا ہوگیا

کراچی(سٹار ایشیا نیوز) شہر قائد دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ دودھ فروشوں نےکراچی میں ایک لیٹر دودھ کی قیمت میں یکمشت 20روپےبڑھا دی ہے۔ دودھ ایک ہی جھٹکے میں210روپے سے230 روپےفی لیٹر ہوگیا،قیمت مزید پڑھیں