منشیات کیس: انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی کے جیل کمپلیکس میں قائم صوبائی انسداد منشیات عدالت میں منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ڈیفنس تھانے میں درج مقدمے کے ملزمان انمول عرف پنکی، عباد اور عزیز الرحمان پر فرد جرم عائد کردی۔سماعت مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اے ڈی بی کے اعلامیہ کے مطابق پروگرام کے تحت سیلاب، زلزلوں اور دیگر قدرتی آفات کے بعد فوری مالی وسائل کی فراہمی کا نظام بہتر بنایا جائے گا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان کو قدرتی آفات سے سالانہ اوسطاً مزید پڑھیں

کراچی: بھتہ مافیا کے خلاف رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 4 ملزمان گرفتار

ترجمان پاکستان رینجرز سندھ کے مطابق کارروائی کے دوران صمد کاٹھیاواڑی اور جمیل چھانگا گروہ کے 3 انتہائی مطلوب کارندوں کو زخمی حالت میں جبکہ ایک ملزم کو بغیر مزاحمت گرفتار کیا گیا، زخمی ملزمان کی شناخت ضمیر عرف پرنس، مزید پڑھیں

پاسپورٹ میں ردوبدل کے ذریعے سفری ریکارڈ چھپانے کی کوشش ناکام

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق شمالی قبرص جانے والے مسافر کو مزید قانونی کارروائی کیلئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (اے ایچ ٹی سی) کراچی منتقل کر دیا گیا۔سانگھڑ کا رہائشی مسافر سیف اللہ اسٹڈی ویزا پر استنبول کے راستے مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس: انمول پنکی کی ساتھی ملزمہ نسیم بی بی مفرور قرار

دورانِ سماعت تفتیشی افسر نے مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ شریک ملزمہ نسیم بی بی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، جس پر عدالت نے نسیم بی بی کو مفرور قرار مزید پڑھیں

اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کی جانب سے منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ یہاں سرکاری اسکول کا تصور ہی تبدیل کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ لوگ مجبور ہو کر نجی اسکولوں مزید پڑھیں

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان

صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ چار سے پانچ روز کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں

کراچی میں این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، 274 افراد گرفتار

ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے شہزاد اکبر کے مطابق ملزمان مختلف ناموں سے اکاؤنٹس بنا کر فراڈ کرتے تھے، کارروائی کے دوران 339 لیپ ٹاپ برآمد کیے گئے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان جعلی آئی ڈیز بنا کر غیرملکیوں مزید پڑھیں