ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، ساڑھے 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر دسمبر تک 23 ارب ڈالر جبکہ آئندہ سال 25 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، زرمبادلہ ذخائر کی موجودہ سطح عالمی بینچ مارک کے برابر ہو گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 0.50 فیصد اضافہ کردیا، شرح 12 فیصد مقرر

مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس اضافے کا فیصلہ کیا جبکہ سٹیٹ بینک نے 14 ستمبر کو شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھی تھی۔گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق ایران امریکا مزید پڑھیں

میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، ڈی آئی جی ویسٹ جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر

محکمہ داخلہ سندھ نے آئی بی، سندھ رینجرز، آئی ایس آئی اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو خط لکھ دیا، متعلقہ اداروں کو 7 روز میں جے آئی ٹی کے لیے افسران نامزد کرنے کی ہدایت کردی گئی۔جوڈیشل مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو کی یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر میں یومِ اقوامِ متحدہ کی تقریب میں شرکت

تقریب میں صوبائی وزیر سعید غنی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ سید نجم شاہ، سیکرٹری کھیل و امورِ نوجوانان منور علی مہیسر، ڈائریکٹر کھیل اسد اسحاق اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔تقریب کے دوران اقوامِ مزید پڑھیں

شہرِ قائد میں مبینہ پولیس مقابلہ: ایک ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار ہو گیا

حکام کے مطابق بفرزون، تیموریہ میں گشت پر مامور پولیس اہلکاروں اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک مبینہ ڈاکو موقع ہر ہی مارا گیا جب کہ اس کا ساتھی موٹر سائیکل پر مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز بھی کمی کا رجحان برقرار

آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے باعث عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت مزید پڑھیں

وزارت خزانہ کے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کی سالانہ مالی رپورٹ جاری

کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) منافع بخش سرکاری اداروں کی فہرست میں چھٹے، پورٹ قاسم اتھارٹی ساتویں جبکہ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) دسویں نمبر پر ہے، ان اداروں کی مالی کارکردگی کو بحری شعبے کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا آج ملک کے 150 شہروں میں بیک وقت احتجاج اور دھرنوں کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا اگر وزیراعظم نے لیوی کا بھتہ ختم کیا تو ٹھیک ہے ورنہ ہم اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ جماعت مزید پڑھیں

میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل ہوگا: آئی جی سندھ

میر رضا کیس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کے مطابق کارروائی کریں گے، پولیس اچھے کام بھی کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ امن و مزید پڑھیں

سندھ ویژن کانفرنس کی تیاریاں تیز، شرجیل میمن کی انتظامات مؤثر بنانے کی ہدایت

اجلاس میں شرجیل انعام میمن نے ہدایت کی کہ سندھ ویژن کانفرنس کے تمام انتظامی امور کو مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جائے۔انہوں نے کہا کہ کانفرنس میں ملک بھر کے معروف صحافی، سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات شرکت کریں مزید پڑھیں