آزاد کشمیر: ہجیرہ کے سرحدی گاؤں میں بھارتی فوج کی بارودی سرنگ پھٹنے سے چار نوجوان شہید

مہنڈلہ گاؤں میں چشمے کے پائپ کی مرمت کے دوران آئی ڈی پھٹنے سے دھماکہ ہوا اور چاروں نوجوان موقع پر ہی شہید ہوگئے۔مقامی عمائدین کے مطابق بھارتی آرمی نے چشمے کے قریب آئی ڈی (بم) لگائی تھی جو بلاسٹ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے عوام مزید فتنہ الخوارج کا ساتھ نہیں دیں گے: گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں۔صوبے کے عوام کے نام ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

گورنر راج ہو یا ایمرجنسی، یہ مسئلے کا حل نہیں: منعم ظفر خان

امیرِ جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت غیر یقینی کی صورت حال ہے گورنر راج ہو یا ایمرجنسی، ہمارا مؤقف ہے کہ یہ مسئلے کا حل نہیں ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 15 افسران تبدیل

ذرائع کے مطابق گریڈ 21 کے اکرام اللّٰہ کو کے پی کے سے تبادلے کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔گریڈ 20 کے شاہد اللّٰہ اور گریڈ 19 کے شاہ فہد کو بھی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ مزید پڑھیں

ابھی بھی وقت ہے، اس فیصلے کو چند دنوں میں واپس لیا جاسکتا ہے: بیرسٹر گوہر

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق انا کو جانے دے، زمینی حقائق کو سمجھے، صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہیں، اس اقدام کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ یہ ایک مزید پڑھیں

قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی: گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا صوبے کے عوام کے نام اہم پیغام میں کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا خیرمقدم کرتے ہیں، خیبر پختونخوا کے عوام امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں، مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے خیبر پی کے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ محسن نقوی، مشیر رانا ثنا اللہ، وزیر مملکت طلال چودھری، امیر مقام، سید عمران شاہ، حنیف عباسی، معین وٹو، پرویز خٹک،احد چیمہ، مصطفٰی کمال اور مزید پڑھیں

فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم

ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تعینات کیا گیا، ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان اس سے قبل وفاقی وزارتِ توانائی کے پاور ڈویژن مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم

وفاقی کابینہ کے انتہائی اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ کے پی حکومت وفاق کے ساتھ مل کر دہشت گردی کا قلع قمع کرے مگر کے پی حکومت دہشت گردوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سیٹ اپ کے خدوخال سامنے آگئے

ذرائع کے مطابق 8 قبائلی اضلاع سمیت بارہ اضلاع کیلئے چالیس سے پچاس رکنی کونسل بنائی جائے گی، بارہ اضلاع میں بنوں، لکی مروت، ٹانک اور ڈی آئی خان بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کونسل کو ایریا ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کردی

ایوانِ صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر پاکستان نے خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا، خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات اور امن و امان کی سنگین مزید پڑھیں