موجودہ نظام اللہ کے احکامات کے خلاف، اسے ختم ہونا چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰن

جامع مسجد منصورہ میں اجتماعِ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ملک میں رائج موجودہ نظام اللہ کے حکم کے خلاف ہے، اسے ختم ہونا چاہیے۔اُنہوں نے کہا کہ دین محض چند بنیادی مسائل مزید پڑھیں

پنجاب ویٹ ریلیز اینڈ فلور ڈسٹری بیوشن آرڈر 2026 کا اطلاق کل سے ہو گا

صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری گندم کی قیمت 4500 روپے فی 40 کلوگرام جبکہ سرکاری گندم سے تیار کردہ آٹے کے مزید پڑھیں

علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور

عدالت نے رجسٹرار آفس کو کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی، جبکہ علیمہ خان کی نظر بندی کے احکامات کو بھی چیلنج کیا گیا ہے۔جسٹس عبہر گل خان نے علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

عدالت نے شیخ زید ہسپتال میں حتمی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ میں شیخ زید ہسپتال میں انتظامی سطح پر بھرتیوں کے عمل میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شیریں عمران نے محمد اختر سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر مزید پڑھیں

شازیہ منظور کی جائیداد پر مبینہ قبضے کی کوشش، 2 ملزمان گرفتار

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق لاہور کی ملت پارک پولیس نے گلوکارہ شازیہ منظور کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کی اور نامزد ملزمان سہیل اور بینش کو گرفتار کر لیاپولیس کے مطابق ملزمان پر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے میران شاہ، شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور پاک فوج کے شہداء مزید پڑھیں

چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اس گلے سڑے بدبودار نظام حکمرانی کو محض چھوٹے صوبے بنا کر درست کرنے کی سوچ ناقابل فہم ہے، چھوٹے صوبے بنانا مزید پڑھیں

مریم نواز سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات، شیخوپورہ کے مسائل پر تبادلہ خیال

ملاقات کے دوران ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ضلع شیخوپورہ کے عوامی مسائل، ضروریات اور درپیش مشکلات سے آگاہ کیا، انہوں نے شیخوپورہ میں جاری بیوٹیفکیشن منصوبوں پر عوام کے پرجوش ردعمل سے بھی آگاہ کیا اور مزید پڑھیں

پارٹی کیخلاف ہتک آمیز بیانات، مرکزی مسلم لیگ کا عظمیٰ بخاری کو ہرجانے کا نوٹس

نوٹس میں عظمیٰ بخاری سے سات روز کے اندر معافی مانگنے اور الزامات واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے، قانونی نوٹس مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی جانب سے ان کے وکلا کے ذریعے بھجوایا گیا مزید پڑھیں

سکھر میں انتخابی دھاندلی کیس، اسسٹنٹ کمشنر کو 2 سال قید، 2 لاکھ جرمانے کی سزا

عدالت نے مخالف امیدواروں غلام یاسین اور دوا خان کو ایک لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا، معاوضہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزم کو مزید 3 ماہ قید بھگتنا ہوگی۔وکیل کے مطابق عدالتی فیصلے کے مزید پڑھیں

دھی رانی پروگرام: خانیوال میں 182 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ہر نوبیاہتا جوڑے کو 2 لاکھ روپے بطور سلامی دیئے گئےانہوں نے بتایا کہ تقریب میں 171 مسلمان اور 8 مسیحی خاندانوں کی بیٹیوں کو رخصت کیا جا رہا ہے، رواں سال دھی رانی پروگرام مزید پڑھیں

پنجاب میں مریضوں کو 39 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کا مفت علاج فراہم

پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 123 واں اجلاس صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے صحت کے مختلف منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔خواجہ سلمان رفیق نے مزید پڑھیں