جے یو آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ، مفتی ابرار احمد کے وارنٹ کی تعمیل

پولیس حکام کے مطابق اس سلسلے میں پولیس ٹیم مسجد فاروقِ اعظم، i-9/4 پہنچی، جہاں مفتی ابرار احمد کو مقدمہ نمبر 1212/26 سے متعلق وارنٹ کی تعمیل کرائی گئی۔تھانہ انڈسٹریل ایریا میں درج مقدمے میں جے یو آئی (ف) کے مزید پڑھیں

مریم نواز نے سی ایم سولر پینل سکیم فیز ٹو کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چولستان میں پانچ ہزار سولر پینل کے پائلٹ پراجیکٹ کی بھی منظوری دے دی جبکہ ستھرا پنجاب کے اشتراک سے سالڈ ویسٹ سے انرجی اور بائیو فیول پراجیکٹ پر پلان طلب کر لیا گیا۔مریم نواز مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 اور 17 نومبر کو خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔جنوبی وزیرستان میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سموگ کی شدت برقرار

صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کی صورتحال تشویشناک ہوگئی، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پھر سرفہرست آگیا جہاں سموگ کی اوسط شرح 325 تک جا پہنچی ہے۔جی سی یونیورسٹی کے اطراف ایئر کوالٹی انڈیکس 424 ریکارڈ کیا گیا، مزید پڑھیں

خود کو پولیس انسپکٹر ظاہر کرکے شہری سے 20 لاکھ روپے بٹورنے والا ملزم گرفتار

ترجمان کے مطابق کارروائی ساہیوال کے رہائشی سید حمزہ ارشاد بخاری کی شکایت پر عمل میں لائی گئی، جس کے نتیجے میں مرکزی ملزم شاہد بشیر چیمہ کو گرفتار کیا گیا۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق ملزمان شہری کے بیٹے کی شادی مزید پڑھیں

لاہور کو 2027 کیلئے ای سی او ٹورازم کیپیٹل کا اعزاز مل گیا

آذربائیجان کے شہر شوشا میں منعقدہ تقریب کے دوران ای سی او کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان نے یہ اعزاز باضابطہ طور پر لاہور کے حوالے کیا۔سیکرٹری محکمہ سیاحت، آثار قدیمہ و عجائب گھر پنجاب سقراط امان رانا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی ثانیہ عاشق کا آٹزم سکول گوجرانوالہ کیمپس کا دورہ

معاون خصوصی برائے خصوصی تعلیم ثانیہ عاشق کو اس موقع پر ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد اور سی ای او بلڈنگز نے منصوبے پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں اور پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ثانیہ عاشق نے تعمیراتی کام مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مراحل میں کرانے کی منظوری

پہلے مرحلے میں لاہور سمیت 18 ضلعی گروپوں جبکہ دوسرے مرحلے میں فیصل آباد اور ملتان سمیت مزید 18 ضلعی گروپوں میں انتخابات کرائے جائیں گے، الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب کو باضابطہ مراسلہ جاری کرتے مزید پڑھیں

نوجوان کی ہلاکت کے کیس میں ٹریفک اہلکار کی عبوری ضمانت مسترد

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اکبر علی نے ٹریفک اہلکار سلطان الحق کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ موٹر سائیکل سوار محمد زین بغیر ہیلمٹ تیز رفتاری مزید پڑھیں