لاہور میں فضائی آلودگی سب سے زیادہ، اسلام آباد میں 9 سال کا ریکارڈ متاثر

رپورٹ کے مطابق تینوں شہروں میں باریک ذرات کی مقدار عالمی ادارۂ صحت کی مقررہ حد سے کہیں زیادہ رہی، جبکہ لاہور اور پشاور میں ان 25 دنوں میں سے ہر روز فضائی آلودگی پاکستان کی مقررہ قانونی حد سے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی برفانی چیتے کیلئے بھی خطرات بڑھا رہی ہیں: عطا تارڑ

برفانی چیتے کے تحفظ سے متعلق عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ برفانی چیتا پاکستان کے قومی فخر، قدرتی ورثے اور حیاتیاتی تنوع کی علامت ہے، جبکہ اس نایاب جنگلی جانور اور مزید پڑھیں

اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں بارش برسانے والا سسٹم تشکیل پا رہا ہے، جس کے باعث بارش متوقع ہے۔راولپنڈی، مری، گلیات اور ایبٹ آباد میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری

صوبائی دارالحکومت میں ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، مال روڈ، سول سیکرٹریٹ، ساندہ، چوبرجی، فیروزپور روڈ، گلبرگ، کینال روڈ، مسلم ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں بادل برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، شہر مزید پڑھیں

کراچی میں درجہ حرارت 38 ڈگری ریکارڈ، کل بھی بدستور گرمی کا امکان

منگل کو شہر میں سمندری ہوائیں غیر فعال حد تک کم ہونے کےسبب گرمی کی شدت میں اضافہ رہا،دن کے12بجے درجہ حرارت 38ڈگری سےتجاوزکرگیا، اس دوران بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں بھی شہرپراثراندازرہیں،محکمہ موسمیات کےمطابق شہرکا زیادہ سےزیادہ مزید پڑھیں

امریکا میں سمندری طوفان ایسیاس شدت اختیار کرنے لگا، کیٹیگری 3 میں تبدیل ہونے کا امکان

نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق سمندری طوفان آج شام امریکی خلیجی ساحل سے ٹکرا سکتا ہے، جس کے باعث ساحلی علاقوں میں 7 فٹ تک بلند سمندری لہریں اٹھنے اور 15 انچ تک بارش ہونے کا خدشہ ہے۔امریکی حکام کے مزید پڑھیں

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 6 سے 7 اکتوبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد اور مزید پڑھیں

لاہور کا اے کیو آئی اس وقت 84 ریکارڈ، تیز ہواؤں کے باعث اے کیوائی میں بہتری

کلائمیٹ واچ کے ڈیٹا کے مطابق لاہور میں جنوب مشرق سے شمال مغرب کی جانب 3 سے 6 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں انسدادِ سموگ اقدامات مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، مغربی ہواؤں کی شدت میں اضافے کا امکان

بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں بارش متوقع ہے، سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے، پہاڑی علاقوں اور برساتی ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خدشہ ہے۔این ای او سی کے مطابق 30 ستمبر تک خطہ پوٹھوہار، پنجاب مزید پڑھیں

ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل تک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں چند مقامات پر رات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بالائی خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی چند مقامات پر بارش متوقع مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش

ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، گڑھی شاہو کے گردونواح میں بارش ہوئی، چونگی امر سدھو، فیروز پور روڈ کے اطراف میں بھی بادل برسے، کاہنہ اور اس کے گردونواح میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی۔بند روڈ، گلشن راوی، سمن آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کی آنکھ مچولی

آندھی کے باعث سپورٹس کمپلیکس میں کنسرٹ کا سٹیج گر گیا، ایف ٹین میں درخت گرنے سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا، ٹریفک روانی متاثر ہوئی، ہری پور میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی، پنیاں میں درخت گرنے سے دو مزید پڑھیں