برازیل کے سابق صدر جیئر بولسونارو  کی طبیعت خراب ہونے پراسپتال داخل

برازیلین میڈیا کے مطابق سابق برازیلین صدر بولسونارو گذشتہ ماہ سے امریکا میں ہیں، سابق صدر کو پیٹ میں تکلیف کے باعث امریکی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل میں سابق صدر کے معالج مزید پڑھیں