فیصل آباد میں نہری پانی کے تنازع پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں عصمت اللہ اور اس کا بیٹا فہد جاں بحق ہوئے جبکہ ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد انعام الحق سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔آئی جی پنجاب نے ملزمان کو جلد گرفتار کرکے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

seven + 20 =