پاکستانی 5ماہ میں اربوں روپے کی چائے پی گئے

پاکستانی5ماہ کے دوران 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔چائے پینا کتنا فائدہ مند اور کتنا نقصان دہ ہے ۔پاکستانیوں نے ماہرین صحت کی ہدایات کو بھی نظرانداز کردیا ۔گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔رواں مالی سال جولائی تا نومبر 1 لاکھ 16 ہزار ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی۔گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1 لاکھ ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں