ملک بھر میں انسداد پولیو مہم شروع

اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز)ملک بھر میں آج سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے،یہ مہم 19مئی تک جاری رہےگی۔

انسداد پولیو مہم میں 5سال سےکم عمر کے2 کروڑ 20 لاکھ بچوں کو ویکسین کےقطرے پلانےکا ہدف مقرر کیاگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
آپ بھی اپنے بچوں کو پولیو کےقطرے لازمی پلائیں اور عمربھر کی معذوری سےبچائیں،اگر بچےکو کل چلنا ہےتو فیصلہ آج کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں