لاہور میں خطرناک بیماری کی ادویات نایاب، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

لاہور میں میڈیکل سٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی نایاب ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹی بی کے مریضوں نے محکمہ صحت سے دواؤں کی قلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب میڈیکل سٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ ٹی بی کےمرض کی ادویات کی سپلائی کمپنیوں سے نہیں آ رہی جبکہ دوا ساز کمپینوں کے مطابق خام مال نہ ہونے کے باعث ٹی بی کی دوا نہیں بن رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں