کراچی میں آج سے 5نومبر تک پولیو مہم کا آغاز ، نگران وزیر صحت نے اہم بیان جاری کر دیا

کراچی میں آج سے 5نومبر تک پولیو مہم کا آغاز کر دیاگیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا ہے کہ مہم کے دوبارہ آغاز کا فیصلہ کراچی میں حالیہ پولیو کیس کے بعد کیاگیا،ان کا کہناتھا کہ اس وقت صرف افغانستان اور پاکستان میں پولیو وائرس موجود ہے،پولیو سے پاک پاکستان کیلئے مشترکہ کوشش کرنی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں