پاکپتن: کرپشن کیخلاف کارروائی، ایس ایچ او تھانہ فرید نگر اور اے ایس آئی معطل فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ علاقائی خبریں نومبر 4, 2026November 4, 2026 0 تبصرے 6 مناظر آر پی او رانا ایاز سلیم نے کہا ہے کہ بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کے ساتھ ناانصافی کے معاملے میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔