90 روز میں انتخابات کی شق غیر مؤثر ہوچکی، عرفان صدیقی

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کےسینیٹر عرفان صدیقی کاکہنا ہےکہ 90روز میں انتخابات کی شق غیر مؤثر ہوچکی ہے۔

اپنے بیان میں عرفان صدیقی نےکہاکہ اب آئین کےآرٹیکل254 کےتحت جب بھی انتخابات ہوئے،وہ درست اور آئینی سمجھےجائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈا پور کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کر دیا گیا
عرفان صدیقی نے یہ بھی کہاکہ تحریک انصاف محض نئی تاریخ نہیں مانگ رہی،یہ مطالبہ بھی کررہی ہےکہ اس کی خاطر پی ڈی ایم 3اسمبلیاں قتل کر دے،کیونکہ2 اسمبلیاں توڑنے سےاس کا کام نہیں بنا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں