سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ گئی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ ترین, کاروبار فروری 19, 2024February 19, 2024 0 تبصرے 4 مناظرملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ گئی۔سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 728 روپے ہوگئی۔