فوجی تنصیبات پر حملے کے ذمہ دار صدر ہیں، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سئنیر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے9 مئی کےحملوں کا ذمہ دار صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قرار دیاہے۔

ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نےکہاکہ فوجی تنصیبات پرحملوں کے ذمہ دارصدر ہیں،اُنہوں نےہی حملےکی ابتداء کی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےمزید کہاکہ سوشل میڈیا پراخلاقیات کی تباہی بھی عارف علوی نے کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں