سندھ اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ ترین, کاروبار اپریل 22, 2025April 22, 2025 0 تبصرے 3 مناظرکراچی:سندھ اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔وفاقی حکومت کے متنازع کینال منصوبے کے خلاف سندھ میں دھرنوں اور راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل متاثر ہو رہی ہے۔