افغانستان: شدید بارشوں اور سیلاب سے 30 افراد جاں بحق،

افغانستان میں شدید بارشیں اور سیلاب کے باعث 30 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، سینکڑوں گھر اور مویشی سیلاب میں بہہ گئے افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 30 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی ہو گئے، 26 افراد صرف ضلع جلریز میں ہلاک ہوئے، 4 کابل میں لقمہ اجل بنے، سیلابی ریلے میں سیکڑوں مکانات بہہ گئے۔

مشرقی صوبے وردک میں 30 سے زائد افراد طوفانی بارش اور سیلاب میں لاپتہ ہوگئے، طالبان حکومت نے امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں