انسٹاگرام کا لوگو تبدیل، نیا ڈیزائن متعارف

انسٹاگرام نے ایک دہائی بعد اپنے لوگو کا جدید ڈیزائن متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ نئے ڈیزائن کا مقصد پلیٹ فارم کی بصری شناخت کو مزید جدید اور نمایاں بنانا ہے۔میٹا، جو فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی ہے، نے گزشتہ ہفتے اپنا نیا لوگو متعارف کرایا ہے، دس سال میں یہ پہلی بار ہے کہ اس مواد شیئر کرنے والی ایپ کے لوگو کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

5 × 5 =