وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسلام آباد, تازہ ترین اگست 22, 2026August 22, 2026 0 تبصرے 43 مناظروزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے علاوہ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس 8 ستمبر سے شروع ہونا ہے۔