میٹرک کے طالبعلم کو گلے میں رسہ ڈال کر قتل کیا گیا؟ لاش کھاریاں سے ملی

میٹرک کے طالبعلم کو گلے میں رسہ ڈال کر قتل کیا گیا؟ لاش کھاریاں سے ملی

کھاریاں میں میٹرک کے طالب علم کی لاش ملی ہے جسے پولیس نے قبضے میں لے لیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق لاش کی گردن پر رسی سے بری طرح مسلے جانے کے نشانات پائے گئے ہیں، پولیس نے مقتول کے چچا کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا، پولیس تفتیش کر رہی ہے کہ لڑکے کے گلے میں رسہ ڈال کر قتل کیا گیا یا اس نے خود کشی کی۔ بتایا گیا ہے کہ لاش گجرات کی تحصیل کھاریاں سے ملی، نوجوان کے قتل کی اطلاع گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں