پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 21لڑکیاں گرفتار لیکن لڑکے کتنے قابو میں آئے؟ جانیے

لاہور پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 21 خواتین اور 47 مردوں کو گرفتار کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ستوکتلہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ویلینشیاء ٹاؤن میں واقع ایک فارم ہاؤس میں جاری ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارا جس دوران گرفتاریاں عمل میں آئیں۔پولیس کاکہناتھاکہ مقدمہ درج کرلیاگیا ہے اور مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں