چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل منتقل

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کا حکم دیا تھا۔عمران خان کی منتقلی کی خبر ان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں