فاطمہ قتل کیس؛ نامزد ملزمہ حناشاہ رضاکارانہ طور پر تھانے میں پیش ہو گئیں

فاطمہ قتل کیس میں نامزد ملزمہ حناشاہ رضاکارانہ طور پر تھانے پیش ہو گئیں۔نجی ٹی وی چینل “کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ حنا شاہ کو ویمن پولیس سینٹر خیرپور منتقل کردیا گیا،حناشاہ کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا جائے گا ،فاطمہ قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں ۔یاد رہے کہ رانی پور حویلی میں تشدد سے کمسن بچی ہلاک ہو گئی تھی،پولیس نے حنا شاہ کے والد فیاض شاہ کو 3روز قبل رانی پور سے گرفتار کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں