بریگزٹ کے بعد یورپی یونین اور برطانیہ کا اہم معاہدہ طے پا گیا

یورپی یونین کمیشن کی سربراہ نے اس معاہدے کو تعلقات میں فیصلہ کن موڑ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین برطانیہ کو دوبارہ یونین میں شامل کرنے کے معاملے پر غور کرنے کیلئے تیار ہے۔انہوں نے معاہدے کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بریگزٹ کے بعد یورپی یونین اور برطانیہ کے تعلقات میں بہتری اور تعاون کے فروغ کے امکانات پیدا ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ برطانیہ کی دوبارہ یورپی یونین میں شمولیت کے حوالے سے کسی حتمی فیصلے یا باضابطہ پیشرفت کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

fifteen − 7 =