ترک وزارت دفاع نے جاں بحق اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہیلی کاپٹر وسطی صوبے کے شہر اسکی میں حادثے کا شکار ہوا۔حکام نے فوری طور پر جائے حادثہ پہنچ کر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن انجام دیا، حادثے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں۔