علی امین گنڈاپور کی 12مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی 12مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں علی امین گنڈاپور کیخلاف 9مئی کے 12مقدمات کی سماعت ہوئی،علی امین گنڈاپور لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے علی امین گنڈاپور کی 12مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں