گوجرنوالہ: ماں کے چھری کے وار،6 ماہ کی بچی جان کی بازی ہارگئی

جناح کالونی میں چھری کے وار سے 6 ماہ کی بچی جاں بحق ہو گئی جبکہ خاتون اور اس کے 2 بچے زخمی ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ پولیس نے بتایا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے بچوں کو اور خود کو زخمی کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں زخمی بچوں اور خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں