ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 4ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں