ملک اس وقت حالت تحریک انصاف میں ہے،وزیردفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر)پر اپنےبیان میں کہنا ہے کہ ‏ایک فرد کے دو مختلف حلف ناموں پر اللہ کو حاضر ناظر جان کردستخط جائز ہیں،اسی سنہری اصول کے تحت ایک ہی خاتون کےبیک وقت دو نکاح بھی جائز ہیں۔

انہوں نے اپنے پیغام کے آخر میں لکھا کہ ”ملک اس وقت حالت تحریک انصاف میں ہے“۔

اپنا تبصرہ بھیجیں