جناح اسپتال میں ہڈیوں کے کینسر سے متعلق آگاہی واک کا انعقاد

جناح اسپتال میں ہڈیوں اور پٹھوں کے کینسر سے متعلق عوامی آگاہی کے لیے واک کا انعقاد کیا گیا۔

کراچی کے جناح اسپتال میں ہڈیوں اور پٹھوں کے کینسر سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کے لیے واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں شعبہ آرتھوپیڈک کے ڈاکٹروں نے شرکت کی۔

شعبہ آرتھوپیڈک کے ڈاکٹر فرخ نے کہا کہ ’’عوام میں آگاہی کی کمی اور لاپروائی کے باعث اکثر مریض اسٹیج تھری کینسر میں اسپتال پہنچتے ہیں، جس سے علاج مزید پیچیدہ ہو جاتا ہے۔‘‘

اپنا تبصرہ لکھیں

2 × four =