بشریٰ بی بی عمران خان سے ملاقات کیلئے اٹک جیل میں داخل، وکلاء کو پھر روک دیا گیا

بشریٰ بی بی عمران خان سے ملاقات کیلئے اٹک جیل میں داخل، وکلاء کو پھر روک دیا گیا

بشریٰ بی بی کو اٹک جیل میں اسیر عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی گئی تاہم وکلاء کو پھر روک دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بشریٰ بی بی اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے بعد عمران خان سے ملنے اٹک روانہ ہوئی تھیں، ان کے ساتھ وکلاء کی ٹیم بھی اٹک گئی۔ اٹک جیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی تاہم ان کے ہمراہ علی اعجاز بٹر اور نعیم حیدر پنجوتھا کو روک دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں