یو سی آئی گراں فونڈو ورلڈ چیمپئن شپ 2026 جاپان کے شہر نیسیکو میں 26 سے 30 اگست تک منعقد ہو رہی ہے۔واضح رہے کہ ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کے بعد رابعہ غریب کو چیمپئن شپ میں شرکت کا موقع ملا۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے چیمپئن شپ میں رابعہ غریب کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
