حکومت کا ایل این جی کا ایک اسپاٹ کارگو خریدنے کا فیصلہ، ٹینڈر جاری

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے مطابق عالمی کمپنیوں سے ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے کل تک بولیاں طلب کی گئی ہیں، جبکہ موصول ہونے والی بولیاں کل ہی کھولی جائیں گی۔پی ایل ایل کے مطابق ایل این جی کی سپلائی 4 سے 8 ستمبر تک کے لیے طلب کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

seven − 6 =