ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, کراچی ستمبر 1, 2026September 1, 2026 0 تبصرے 5 مناظر آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 65 ہزار 336 روپے ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے گھٹنے کے بعد 3 لاکھ 98 ہزار 950 روپے ہو گیا ہے۔