وزیراعلیٰ کی دہشتگردی کیخلاف گفتگو منفی انداز میں پیش کرنا افسوسناک: مریم اورنگزیب

وزیراعلیٰ کی دہشتگردی کیخلاف گفتگو منفی انداز میں پیش کرنا افسوسناک: مریم اورنگزیبسینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ مریم نواز شریف تمام صوبوں اور ان میں بسنے والی تمام اقوام کا ہمیشہ احترام کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کے معاملے کو صوبائیت سے جوڑنا انتہائی گھٹیا اور افسوسناک عمل ہے۔ مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ ایسے عناصر سیاسی نمبر سکورنگ کے لیے قوم میں تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں جب کہ دہشت گردی کے خلاف اقدامات کو متنازع بنانے کی کوشش قابلِ مذمت ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

6 + eighteen =