سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ یکجہتی، حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں: دفتر خارجہ

ہفتہ وار پریس بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے بتایاکہ وزیراعظم نے کرغزستان کا دورہ کیا جس میں پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، پاکستان اور کرغزستان کے درمیان متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

one + nineteen =