ایم ڈی کیٹ 2026 کے نتائج کا اعلان، مجموعی طور پر 66 فیصد امیدوار کامیاب فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, لاہور ستمبر 24, 2026September 24, 2026 0 تبصرے 6 مناظرمحمد حسن نے 180 میں سے 180 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔واضح رہے کہ 38ہزار 845 امیدواروں نے اندراج کروایا تھا کیا جبکہ 37ہزار 747 طلباء و طالبات نے امتحان میں شرکت کی۔