وزیر اعلی ہائوس جی اوآر ون میں تعینات پولیس اہلکار کو رخصت کا جعلی میڈیکل دینا مہنگا پڑ گیا

تھانہ ریس کورس میں ایس پی یو کے کانسٹیبل کے خلاف فراڈ دھوکہ دہی اور اختیارت سے تجاوز کی دفعات کے تحت درج۔ایس پی یو میں کا سابق کانسٹیبل محمد شعبان 14/02/2025 کو رخصت پر گیا۔ایف آئی آرمیڈیکل مکمل ہونے کے بعد بھی مذکورہ کانسٹیبل محمد شعبان ڈیوٹی سے غیر حاضررہا۔ایف آئی آر۔ بعدازاں کانسٹیبل محمد شعبان کی جانب سے رائیڈر کے ذریعے 21 یوم کا مزید میڈیکل بھجوایا۔ایف آئی آر 07/03/2025 کو میڈیکل کی جنرل ہسپتال سے جانچ پڑتال کی گئی۔ایف آئی آرکانسٹیبل شعبان کا میڈیکل جعلی پایا گیا مزید 2024 سے غیر حاضر 97 یوم پایا گیا۔ایف آئی آرمیڈیکل جعلی ہونے پر ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس پی یو پنجاب کے حکم پر کانسٹبل محمد شعبان کے خلاف مقدمہ درج۔مقدمہ دفعہ420/468/471اور 155C کی دفعات کے تحت درج۔مقدمہ سی ایس او ایس پی یو اکبر خان کی مدعیت میں درج کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں

ten + four =