لاہور پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کریک ڈاؤن: 844 اشتہاری اور 206 عدالتی مفرور گرفتار

لاہور پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کریک ڈاؤن: 844 اشتہاری اور 206 عدالتی مفرور گرفتاررواں سال ٹریول آئی سافٹ ویئرکی مدد سے 75لاکھ81ہزار سے زائد افرادکی چیکنگ کی گئی ہے۔پولیہوٹل آئی سافٹ ویئرکے ذریعے 10لاکھ 34ہزارسے زائد مسافروں کو چیک کیا گیا ہے۔ پولیسسمارٹ آئی سافٹ ویئر سے 20ہزارسے زائد غیرملکیوں کاریکارڈ بھی چیک کیا گیاہے۔ پولیس کارروائیوں کے دوران844 اشتہاری اور206عدالتی مفروروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس دوران ِ چیکنگ2297 افرادکے خلاف مختلف مقدمات میں کریمینل ریکارڈ ٹریس ہوا ہے۔ پولیسجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اشتہاریوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہاہے۔سی سی پی او لاہورمسافروں میں گھل مل کرسفر کرنے والے مطلوب مجرمان کی نقل و حرکت پرکڑی نظر رکھی جائے۔بلال صدیق کمیانہپولیس سافٹ ویئرز میں تمام مسافروں کے ڈیٹاکا اندراج یقینی بنایا جائے۔سی سی پی او لاہورمطلوب مجرمان کی نشاندہی کیلئے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے نیٹ ورک سے استفادہ کیا جائے۔بلال صدیق کمیانہ جدید ٹیکنالوجی کے استعما ل سے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاریوں میں تیزی لائی جائے۔سی سی پی او

اپنا تبصرہ لکھیں

12 − 4 =